Worksheetsطا رق بن زیاد
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
طارق بن زیاد کی وجہ شہرت کیا تھی؟
a)
عظیم بادشاہی
b)
امن پسند
c)
فا تح سپین
2.
طارق بن زیاد کا تعلق کس نسل سے تھا؟
a)
منگول
b)
تا تاری
c)
بر بر
3.
طارق بن زیاد کس کے نائب تھے؟
a)
موسیٰ بن نصیر
b)
راڈرک
c)
حجاج بن یوسف
4.
طارق بن زیاد کے دور میں یورپ کے حکمران کا کیا نام تھا؟
a)
رچرڈ لائن ہارٹ
b)
شمعون
c)
راڈرک
5.
طارق بن زیاد کے لشکر کی کل تعدادا کیا تھی؟
a)
پانچ ہزار
b)
بارہ ہزار
c)
سات ہزار
6.
طارق بن زیاد کے دور میں افریقہ پر کس بادشاہ کا حکمرانی تھی؟
a)
موسیٰ بن نصیر
b)
طارق بن زیاد
c)
ولید بن عبدالملک
7.
راڈرک کی فوج کی کل تعداد کیا تھی؟
a)
پچا س ہزار
b)
پچھتر ہزار
c)
ایک لاکھ
8.
راڈرک کے گورنر کا کیا نام تھا؟
a)
جولین
b)
رچرڈ
c)
راڈرک
9.
سپین کے ساحل پر پہنچ کر طارق بن زیاد نے کیا حکم دیا؟
a)
واپس پلٹ جاؤ
b)
کشتیاں جلا دو
c)
دریا میں چھلانگ لگا دو
10.
طارق بن زیاد اور یورپی لشکر کا مقبلہ کب ہوا؟
a)
پچا سی ہجری
b)
پچانوے ہجری
c)
اکانوے ہجری
100 %
