NEW
Font size
Worksheetsایمان داری
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حق جمع ہے
حقوق کی
تصور کی
حقائق کی
اللہ تعالی کے حقوق کا تقاضا ہے
اللہ کے راستے پرچلیں
اپنی پسند کے راستے پر چلیں
شیطان کے راستے پر چلیں
اللہ تعالی نے ہوا، پانی، روشنی اور آگ کو کس کے لئے پیدا کیا
جنات کے لئے
انسانوں کے لئے
فرشتوں کے لئے
اور اپنے ۔۔۔۔۔۔۔ کی نعتموں کو خوب بیان کرتے رہنا
خالق
پروردگار
مالک
اگر اللہ تعالی کے ۔۔۔۔۔ گننے لگو تو شمار نہ کر سکو گے
نعمتیں
عبادت
احسان
صرف وہی اس لائق ہے کہ اس سے ڈرا جائے اور اسی کے پاس بخشش کا اختیار ہےکس کا فرمان ہے؟
نبی اکرم ﷺکا
حضرت ابراہیم کا
اللہ تعالی کا
جو اللہ تعالی کی نعمتوں کو یاد کرتا ہے اسے اللہ کی ۔۔۔۔۔ نصیب ہوتی ہے
محبت
عبادت
شعور
جن چیزوں کو اللہ تعالی نے حلال کیا انھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جاننا چاہئیے
حلال
حرام
مکروہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی گھڑی میں صرف اللہ پر بھروسہ کرنا چاہئیے
دکھ
خوشی
مصیبت
بخشش کا اختیار ہے
فرشتوں کے پاس
بزرگوں کے پاس
اللہ تعالی کے پاس
