NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsسبق علم کی اہمیت و فر ضیت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
بے شک اللہ سے وہی لوگ ڈرتے ہیں جو
a)
روزہ رکھتے ہیں
b)
علم رکھتے ہیں
c)
حج کرتے ہیں
d)
بڑوں کا ادب کرتے ہیں
2.
زیور علم سے آراستہ لوگ زیادہ قریب ہوتے ہیں
a)
نبیوں کے
b)
اساتذہ کرام کے
c)
فرشتوں کے
d)
اللہ کے
3.
اللہ نے انسان کو علم سکھایا
a)
تلوار کے ذریعے
b)
قلم کے ذریعے
c)
فرشتوں کے ذریعے
d)
کتابوں کے زریعے
4.
جنّت کی پھلواریوں سے مراد ہے
a)
ذکر کی مجالس
b)
علم کی مجالس
c)
قرآن کی مجالس
d)
یہ تینوں
5.
حضرت آدم علیہ السلام کو فضیلت حاصل ہوئی
a)
خلیفۃ اللہ ہونے کی وجہ سے
b)
پہلا انسان ہونے کی وجہ سے
c)
علم کی وجہ سے
d)
یہ تینوں
6.
علم کے لغوی معنی ہیں
a)
جاننا آگاہ ہونا
b)
ماننا
c)
پڑھنا
d)
عمل کرنا
7.
علم میرا ث ہے
a)
شہداء کی
b)
انبیاء کی
c)
صحابہ کی
d)
اولیاء کی
8.
زمین پر اللہ کا نائب ہے
a)
فرشتے
b)
جنّات
c)
شیطان
d)
انسان
9.
علم میں بحث و مبا حثہ کرنا
a)
جہاد ہے
b)
تسبیح ہے
c)
صدقہ ہے
d)
فرض ہے
10.
مؤمن کی متاع گم گشتہ ہے
a)
حسن و جمال
b)
مال و دولت
c)
فضل و کمال
d)
علم و حکمت
Reset
