wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Education mcq grade 11

Total questions: 20

Worksheet time: 40mins

Name
Class
Date
1.

عمل تعلیم کی منظم صورت کیا شکل اختیارکرتی ہے

a)

مقاصد تعیلم

b)

نظام تعیلم

c)

نظریات تعیلم

d)

فلسفہ تعیلم

2.

نظریاتی مملکت پاکستان کے نظام تعیلم میں مقاصد تعیلم کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے

a)

دو

b)

پانچ

c)

چار

d)

تین

3.

خود شناسی کے لیے خودی کا لفظ کس نے استعمال کیا

a)

علامہ سید محمود الحسن

b)

شاہ ولی اللہ

c)

علامہ شبیر احمد عثمانی

d)

علامہ اقبال

4.

تسخیر کائنات کے لیے ضروری ہے

a)

اعلی ملازمت کا حصول

b)

کثیر دولت کا حصول

c)

سائنسی علوم اور ٹیکنالوجی کا حصول

d)

عمومی تعلیم کا حصول

5.

علم کا حقیقی سر چشمہ ہے

a)

پیغمبر کی ذات

b)

الہامی کوئ بہی کتاب

c)

لائبریری

d)

اللہ کی ذات

6.

دنیا کی قیادت مرہون منت ہے

a)

علم و ہنر کی

b)

حکومت کی

c)

بیرو کریسی کی

d)

ب اور ج دونوں کی

7.

مقاصد تعلیم کی نظام تعلیم کو بنانے میں مدد دیتے ہیں

a)

سہی

b)

بیکار

c)

جاری

d)

مربوط

8.

اخلاص کے ساتھ چھوٹا عمل بھی بہت بڑی نیکی شمار ہو گا

a)

اچھا

b)

برا

c)

غلط

d)

نیت

9.

پاکستانی معاشرے میں مقاصد تعلیم کا محور مرکز ہیں

a)

اللہ تعالی کی معبودیت اور عقیدہ توحید

b)

صنعت تجارت

c)

زراعت و تجارت

d)

سیاست اور جمہریت

10.

تعلیم کی اہم بنییادیں کتنی ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

پانچ

d)

تین

11.

کون سے مذہب نے تعلیم پر سب سے ذیادہ زور دیا ہے

a)

عیسائیت

b)

اسلام

c)

ہندومت

d)

بدھ

12.

اسلام کی اہم فکری اساس

a)

آخرت کی فلاح کا حصول

b)

دنیاوی اسباب کا حصول

c)

دینی علوم کا حصول

d)

دنیاوی علوم کا حصول

13.

پہلی وحی میں تعلیم سے متعلق الفاظ کی تکرار کتنی مرتبہ ہوئ ہے

a)

دو مرتبہ

b)

سات مرتبہ

c)

پانچ مرتبہ

d)

چار مرتبہ

14.

اللہ تعالی نے انسان کو علم کے حصول کے حواس عطا فرماے ہیں

a)

دو حواس

b)

پانچ حواس

c)

چار حواس

d)

تین حواس

15.

انسان نے آج تک جو علم حاصل کیا ہے وہ کتنے زرائع سے حاصل کیا ہے

a)

پانچ زرائع

b)

چار ذرائع

c)

دو ذرائع

d)

تین ذرائع

16.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے لیے جس حیثیت کا اظہار فرمایا وہ یہ تھی

a)

متعلم

b)

تاجر

c)

حکمران

d)

معلم

17.

اللہ تعالی نے تخلیق آدم کے وقت فرشتوں پر آدم کی فضیلت کے لیے ان کی کس صلا حیت کا ذکر فرمایا

a)

جسمانی خوبصورتی

b)

عبادت

c)

اطا عت شعاری

d)

تعلیم

18.

ذہین بچوں کا مقیاس ذہانت ہوتا ہے

a)

79 سے 70 تک

b)

110 سے 139 تک

c)

70 سے کم

d)

80 سے 89 تک

19.

تعلیم کا سب سے اور بنیادی طریقہ ہے

a)

تعلم بزریعہ نقل

b)

تعلیم بذریعہ عمل

c)

تعلیم بذریعہ بصیرت

d)

تعلم بزریعہ سعی و خطا

20.

تعلم کے کتنے قوانین ہیں

a)

سات

b)

تین

c)

چار

d)

دو