WorksheetsIslamiyat 3rd class monthly test Dec 2020
Total questions: 14
Worksheet time: 11mins
خانہ کعبہ پر جب کبھی کسی نے حملہ کرنے کا ارادہ کیا وہ _________ ہوا
کامیاب
خوشحال
تباہ و برباد
یمن کے بادشاہ _______ نے خانہ کعبہ گرانے کے لیے حملہ کیا
فرانسکو
ابابہ
ابرہہ
خانہ کعبہ واحد عبادت گاہ ہے جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک______ انسانوں نے اللہ کی عبادت کی ہے
لاکھوں
ان گنت
کروڑوں
خانہ کعبہ تمام دنیا کے مسلمانوں کا _____ مقام ہے
فائدہ مند
محبوب
روحانی
حضرت آدم علیہ السلام کے بعد خانہ کعبہ کی نئے سرے سے تعمیر کن دو انبیاء نے کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام
خانہ کعبہ بہت _________ والا ہے
سلامتیوں
برکتوں
حفاظتوں
خانہ کعبہ کے اردگرد لڑائی جھگڑا، قتل و غارت اور ________ کرنا منع ہے
سونا
شکار
بھاگنا
پیدائش کے بعد عرب کے رواج کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوکس کے سپرد کیا گیا
دایہ حلیمہ فریدہ
دایہ حلیمہ سعدیہ
دایہ حلیمہ خالدہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی والدہ محترمہ کے پاس کس عمر میں واپس آئے
پانچ سال
تین سال
چار سال
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ محترمہ کا انتقال کس مقام پر ہوا
ابواء
اجواء
قصواء
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام کس نے رکھا
حضرت عبد المطلب
حضرت ابو طالب
حضرت امیر حمزہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ محترمہ کی وفات کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پرورش کس نے کی
حضرت ابو طالب
حضرت عبد المطلب
حضرت عباس
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابو طالب کے ________ تھے
نواسے
بھانجے
بھتیجے
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم _______ برس کے ہوئے تو دادا وفات پا گئے
چھ
آٹھ
نو
