wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سنت نبوی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

روزے کس مہینے میں فرض ہوئے

a)

رمضان

b)

شعبان

c)

شوال

2.

سنت کے کیا معنی ہیں؟

a)

گھر

b)

طریقہ

c)

کامیابی

3.

حج کی ادائیگی کی تفصیل ہمیں کہاں سے ملتی ہے؟

a)

قرآن سے

b)

زبور سے

c)

سنت سے

4.

ہم سنت بنوی پر عمل پیرا ہونے سے کامیاب ہوں گے

a)

دنیا میں

b)

آخرت میں

c)

دنیا اور آخرت میں

5.

اللہ تعالیٰ نے اپنا پیغام رسول ﷺ تک پہنچایا۔

a)

حضرت موسیٰ کے ذریعے

b)

وحی کے ذریعے

c)

جنات کے ذریعے