NEW
Font size
Worksheetsاسلامیات کوئز(اعادہ)
Total questions: 23
Worksheet time: 13mins
احسان کا مطلب کسی کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا۔
نیکی
زیادتی
برائی
احسان صرف نیکی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی رضا حاصل کرنے کی خاطر کیا جانا چاہیے۔
حضور
فرشتے
اللہ تعالیٰ
اللہ تعالیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
احسان
لا لچ
ظلم
احسان کرنے والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
برائی
لا لچ
عزت
اسلام نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ بھی حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔
جانوروں
بے جاندار
پودوں
آپؐ کب عمرہ کے ارادے سے مکہ روانہ ہوئے؟
2 ہجری میں
4 ہجری میں
6 ہجری میں
8 ہجری میں
حدیبیہ کے مقام پر لی گئی بیعت کہلاتی ہے؟
بیعت رسول
بیعت عثمان
بیعت رضوان
بیعت اللہ
کفار مکہ کی طرف سے سفیر تھا
ابو جہل
سہیل بن عمرو
ابو سفیان
حضرت عثمان
صلح حدیبیہ تحریر کی
حضرت ابو بکر نے
حضرت عمر نے
حضرت عثمان نے
حضرت علی نے
نماز فرض ہوئی
صلح حدیبیہ کے موقع پر
فتح مکہ کے موقع پر
واقع معراج کے موقع پر
حج کے موقع پر
حضورؐ نے اذان کے الفاظ سکھائے
حضرت علی کو
حضرت عمر کو
حضرت بلال کو
حضرت حسن کو
حضرت عبد اللہ بن زید نے خواب دیکھا کہ
کوئی شخص عمرہ کر رہاہے
کوئی شخص حج کر رہاہے
کوئی شخص قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ رہاے
کوئی شخص قبلہ کی طرف منہ کر کے اللہ اکبر پکار رہاہے
مسلمان اعلانیہ نماز ادا نہیں کرتے تھے
کفار مکہ کے خوف سے
اللہ کے خوف سے
نبی کریم کی وجہ سے
صحابہ اکرام کی وجہ سے
مسجد نبوی تعمیر ہوئی
ہجرت مدینہ سے پہلے
ہجرت مدینہ کے بعد
فتح مکہ سے پہلے
فتح مکہ کے بعد
صحابہ اکرام حضرت بلال کو پکارتے تھے
غلام بلال
حبشی بلال
سیدنا بلال
بلال
اذان کا مطلب ہے
اطلاع دینا
سچ بولنا
نماز پڑھنا
اوپر والے نینوں اپشن نہیں
قیامت کے دن موذن کی گردن لمبی ہوگی سے مراد ہے
ان کی گردن لمبی کر دی جائے گی
ان کا مقام بلند ہوگا
دونوں اپشن درست ہیں
دونوں آپشن غلط ہیں
اذان کی اواز سن کر شیطان
خوش ہوتا ہے
ناراض ہوتا ہے
اچھلتاہے
بھاگ جاتاہے
اذان دینے کے والے کے لیے اللہ قیامت کے دن
عزت افزائی کریں گے
اازان دینے کا موقع دں گے۔
دونوں اپشن غلط ہیں
صلح حدیبیہ کا معاہدہ ہوا
دو سال کے لیے
پانچ سال کے لے
تین سال کے لیے
دس سال کے لیے
عمرہ کے لیے کتنے مسلمان آئے6 ہجری میں
نو سو
آٹھ سو
ایک ہزار
چودہ سے
مکہ فتح ہوا
8 ہجری میں
6 ہجری میں
4 ہجری میں
پہلی ہجری میں
کون سے صحابی صلح حدیبیہ کے موقع پر زنجیروں میں آئے
حضرت بلال
ابو جندل
ابو سفیان
حضرت علی
