wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

III-D

Total questions: 4

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

سوال:۔تصویر میں کس عمل کو ظاہر کیا گیا ہے؟

a)

زمین کا چکر

b)

بادلوں کا چکر

c)

پانی کا چکر

2.

سوال۲:۔گرم کرنے سے پانی میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

a)

گرم ہو جاتا ہے

b)

بھاپ میں تبدیل ہو جاتا ہے؟

c)

ٹھنڈا ہو جاتا ہے

3.

سوال۳:۔پانی حاصل ہونے کے تین ذرائع لکھیئے۔

4 lines
4.

سوال۴:۔پانی نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟

4 lines