wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

9th Islamiyat Class test 12Jan 2021

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

زکوۃ کب فرض ہوئی

a)

پانچ ھجری 5

b)

آٹھ ہجری 8

c)

دو ہجری 2

d)

نو ہجری 9

2.

زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کے خلاف قرآن مجید کی کس سورہ میں سخت وعید سنائی گئی ہے

a)

سورہ الانفال

b)

سورہ البقرہ

c)

سورہ توبہ

d)

سورہ یونس

3.

منکرین زکوۃ کے خلاف کس نے جہاد کیا

a)

حضرت عمر رضی اللہ عنہ

b)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

c)

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

d)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

4.

زکوۃ کے لفظی معنی ہیں

a)

غریبوں کو دینا

b)

ادا کرنا

c)

پاک ہونا

d)

قرض

5.

زکوۃ ایک عبادت ہے

a)

قولی

b)

مالی

c)

بدنی

d)

لسانی

6.

زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کو اللہ تعالٰی نے _____ سنائی ہے

a)

خوش خبری

b)

سخت وعید

c)

تنبیہہ

d)

نصیحت

7.

زکوۃ ادا کرنے سے مال میں پیدا ہوتی ہے

a)

کمی

b)

طاقت

c)

پاکیزگی

d)

برکت

8.

زکوۃ دینے والوں کے دل سے مٹ جاتی ہے

a)

اولا کی محبت

b)

دنیا کی محبت

c)

دین کی محبت

d)

مال کی محبت

9.

معاشرے کے افراد کی مالی حالت بہتر ہوجاتی ہے

a)

فلاحی کاموں سے

b)

گردش دولت سے

c)

نیکی کرنے سے

d)

غربت مٹانے سے

10.

زکوۃ بہترین ذریعہ ہے

a)

سماجی فلاح و بہبود کا

b)

بھلائی کا

c)

نجات کا

d)

خیرات کا

11.

زکوۃ کے مصارف کتنے ہیں

a)

دو 2

b)

چھ 6

c)

آٹھ 8

d)

دس10

12.

غارمین سے کیا مراد ہے

a)

قرض دار

b)

مغرور لوگ

c)

مسافر

d)

غریب

13.

مصارف زکوۃ کی تفصیل کس سورہ میں ہے

a)

سورہ النساء

b)

سورہ البروج

c)

سورہ التوبہ

d)

سورہ الانفال

14.

زکوۃ دیتے وقت پہلے خیال رکھنا چاہیے

a)

غریبوں کا

b)

دوستوں کا

c)

قریبی رشتہ داروں کا

d)

یتیموں کا

15.

زکوۃ ہر صاحب نصاب مسلمان پر ہے

a)

سنت

b)

فرض

c)

واجب

d)

نفل