wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صلہ رحمی

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

رشتہ داروں سے تعلق توڑنا کہلاتا ہے

a)

صلہ رحمی

b)

قطع رحمی

c)

سخاوت

d)

بھائی چارہ

2.

رزق۔ اور عمر بڑھانے والا عمل ہے

a)

قطع رحمی

b)

عبادت

c)

صلہ رحمی

d)

سخاوت

3.

صلہ رحمی کس کی زندگی کا وصف تھا

a)

حضرت ابو بکر رضہ

b)

حضرت عائشہ رضا

c)

حضرت فاطمہ رضا

d)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

4.

نبی کریم کے اسوہ حسنہ سے کس بات کی تربیت ملتی ہے

a)

عبادت کی

b)

امانت داری کی

c)

رشتہ داروں سے اچھے سلوک کی

d)

نیکی کی

5.

کس صحابی نے باغ ہبہ کیا

a)

حضرت ابو عبیدہ رضہ

b)

حضرت صائم رضہ

c)

حضرت ابو طلحہ رضہ

d)

حضرت خالد بن ولید رضہ

6.

قیامت کے دن کس چیز کے بارے میں پوچھا جائے گا

a)

نماز

b)

زکوٰۃ

c)

صلہ رحمی

d)

حقوق العباد

7.

نبی کریم کو رب نے کتنی باتوں کا حکم دیا

a)

پانچ

b)

آٹھ

c)

دس

d)

نو

8.

صلہ رحمی کے حوالے سے مشکل کام کیا ہے

a)

تعلق رکھنے والے سے تعلق نبھانا

b)

رشتے داروں مو خوش رکھنا

c)

جو تعلق توڑے اس سے تعلق جوڈنا

d)

رشتے داروں کو مالی مدد دینا

9.

کونسا عمل نبی کریم کو سخت نا پسند تھا

a)

لوگوں سے جھگڑا کرنا

b)

عیب نکالنا

c)

دھوکا دینا

d)

قطع رحمی کرنا

10.

" آج کوئی قطع رحمی کرنے والا ہمارے پاس نہ بیٹھے " یہ حدیث کس صحابی سے روایت ہے

a)

حضرت سعد بن ابی وقاص

b)

حضرت خالد بن ولید

c)

حضرت عبداللہ بن ابی

d)

حضرت ابو بکر صدیق

11.

نبی کریم کے ارشاد کے مطابق جس محفل میں قطع رحمی کرنے والا موجود ہو اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے

a)

دعا قبول ۔ہیں ہوتی

b)

مصیبت نازل ہوتی ہے

c)

اللہ کی رحمت نازل نہیں ہوتی

d)

ذلت و رسوائی نصیب ہوتی ہے

12.

نبی کریم کی حدیث کے مطابق تعلق توڑنے والے رشتے داروں سے تعلق جوڑنا کیسا ہے

a)

نیک عمل

b)

بہت بڑی عبادت

c)

جنت کے حصول کی کوشش

d)

ان کو جلی ہوئی راکھ کھلانا

13.

ںبی کریم کی تعلیمات کے مطابق تعلق توڑنے والے شخص کے ساتھ کیا کرنا چاہیے

a)

جھگڑا کرنا چاہیے

b)

نیکی کی نصیحت کرنی چاہیے

c)

تعلق چوڑنا چاہیے

d)

محبت سے پیش آنا چاہیے

14.

نبی کریم کے اوصاف میں سے بہترین وصف صلہ رحمی ہے یہ کس سے روایت ہے

a)

حضرت عائشہ رضا

b)

حضرت فاطمہ رضا

c)

حضرت خدیجہ رضا

d)

حضرت میمونہ رضا