NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحقوق العباد
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
قتلِ غیرعمد کی سزا ہے
a)
۱۰۰ اونٹ
b)
۵۰ اونٹ
c)
۲۰۰ اونٹ
d)
۱۵۰ اونٹ
2.
قتل عمد کی سزا ہے
a)
دیت
b)
قصاص
c)
معافی
3.
ہر مسلمان ہے دوسرے مسلمان کا
a)
دوست
b)
رشتہ دار
c)
بھائی
4.
حرام کاری کی سزا ہے
a)
گولی مارنا
b)
سنگسار کرنا
c)
گلا کاٹنا
5.
حضرت جبرائیل نے بار بار تاکید کی
a)
رشتہ داروں کے حقوق کی
b)
اولاد کے حقوق کی
c)
ہمسایوں کے حقوق کی
6.
آپﷺ نے کس کاروبار کو ممنوع قرار دیا؟
a)
سود
b)
ملازمت
c)
تجارت
7.
اللہ کے نزدیک عزت والا ہے
a)
جائیداد والا
b)
بادشاہ
c)
متقی
8.
خدا نے ہر وارث کا جداگانہ حصہ رکھا ہے
a)
ملک میں
b)
گھر میں
c)
میراث میں
9.
وارث کے حق میں کتنی وصیت جائز ہے
a)
پوری
b)
آدھی
c)
ایک تہائی
10.
عورتوں کو کام نہیں کرنے چاہیئے
a)
معیوب
b)
پسندیدہ
c)
نیک
Reset
