WorksheetsIklaqi nabi
Total questions: 7
Worksheet time: 21mins
Name
Class
Date
1.
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے فدیے میں اپنے کس چچا کی رعایت نہیں کی
2 lines
2.
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صاحب بھیک کا سامان جس کے وہ مالک تھے کتنے درہم میں فروخت کیا
2 lines
3.
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز کو ناپسند فرماتے تھے
2 lines
4.
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے درہم میں اس کے لیے کلہاڑی بنا دی
2 lines
5.
کس صحابی کی روایت ہے کہ ایک خاتون نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک چادر پیش کی
2 lines
6.
جس کو میں حق کے ساتھ فیصلے نہیں کیے جاتے اور کمزور شخص طاقتور سے بے تکلف اپنا حق وصول نہیں کر سکتا اللہ تعالی اس قوم کو...... نہیں دیتے ہیں
2 lines
7.
جو صحابی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے چادر لی تھی وہ اس چادر سے کیا بنانا چاہتے تھے
2 lines
100 %
