wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورۃ الانفال تعارف

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

انفال کا لفظی مطلب ہے

a)

گروہ

b)

لشکر

c)

مالِ غنیمت

2.

سورۃ الانفال کی آیات ہیں

a)

70

b)

60

c)

75

3.

سورۃ الانفال کے رکوع ہیں

a)

9

b)

10

c)

11

4.

سورۃ الانفال ہے

a)

مکّی

b)

مدنی

c)

کوئی نہیں

5.

سورۃ الانفال ہے

a)

نوویں دسویں پارے میں

b)

دسویں گیارہویں پارے میں

c)

اکیسویں بائیسویں پارے میں

6.

سورۃ الانفال نازل ہوئی

a)

غزوہ احد کے موقع پر

b)

غزوہ خندق کے موقع پر

c)

غزوہ بدر کے موقع پر

7.

غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد تھی

a)

99

b)

111

c)

313

8.

غزوہ بدر میں کافروں کی تعداد تھی

a)

1000

b)

313

c)

515

9.

غزوہ بدر پیش آیا

a)

۲ ہجری

b)

۳ ہجری

c)

۴ ہجری