Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مستقبل کی منصوبہ بندی

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

مستقبل کا معنی ہے

a)

گزرا ہوا وقت

b)

اچھا وقت

c)

آنے والا وقت

d)

برا وقت

2.

قرآن اور سنت کے مطابق ہمیں کونسی تیاری کا حکم دیا ہے

a)

امتحان کی

b)

برے وقت کی

c)

آنے والے وقت کی

d)

موت کے بعد آنے والی زندگی

3.

مصر والوں کو قحط سے بچانے کے لئے کس نبی نے شان دار منصوبہ بندی کی

a)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت نوح علیہ السلام

c)

حضرت یوسف علیہ السلام

d)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

4.

مستقبل کے لئے منصوبہ بندی اور سوچ بچار کرنا سنت ہے

a)

حضرت آدم علیہ السلام کی

b)

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی

d)

حضرت یوسف علیہ السلام کی

5.

کونسے غزوہ میں خندق کھودنے کا فیصلہ ہوا

a)

غزوہ حنین

b)

غزوہ بدر

c)

غزوہ خندق

d)

غزوہ تبوک

6.

کس صحابی کے مشورے پر خندق کھود ی گئی

a)

حضرت ابو بکر رضہ

b)

حضرت علی رضہ

c)

حضرت ابو عبیدہ رضہ

d)

حضرت سلمان فارسی رضہ

7.

مستقبل کی منصوبہ بندی کی روشن مثال ہے

a)

فتح مکہ

b)

صلح حدیبیہ

c)

حجہ الوداع

d)

حلف الفضول

8.

قرآنی ارشاد کے مطابق کن لوگوں کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں فرماتا

a)

جھگڑا کرنے والے

b)

قطع تعلق کرنے والے

c)

بد گو

d)

اسراف کرنے والے

9.

مستقبل کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے مد نظر رکھنا چاہیے

a)

مال و دولت کو

b)

دوستوں کو

c)

توکل کو

d)

تکبر کو

10.

فتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا

a)

واقعہ معراج

b)

صلح حدیبیہ

c)

سفر طائف

d)

ہجرت حبشہ

11.

مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے سے معاشرہ بچ جاتا ہے

a)

ترقی کرنے سے

b)

مایوس ہونے سے

c)

لوٹ مار سے

d)

انتشار اور افرا تفری سے

12.

مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے والے لوگ اپنے انفرادی اور اجتماعی تعلقات میں کس چیز کو پیش نظر رکھتے ہیں

a)

مال کو

b)

چوری کو

c)

میانہ روی کو

d)

فساد کو

13.

صلح حدیبیہ میں شرئط کا جھکاؤ تھا

a)

مشرکین کی طرف

b)

مسلمانوں کی طرف

c)

فرشتوں کی طرف

d)

یہودیوں کی طرف