WorksheetsIkhlaqi nabwi
Total questions: 8
Worksheet time: 24mins
Name
Class
Date
1.
کن کے ذمے یہودی کے چار درہم تھے
2 lines
2.
ابن ابی حدرد نے اپنی چادر کو کتنے درہم میں بھیجا
2 lines
3.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن ابی حدرد کو کتنی بار فرمایا کہ اسے اس کا حق دے دو
2 lines
4.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کو ایک یہودی کو ڈرانے کے بدلے میں کتنے کھجور دینے کو کہا
2 lines
5.
نجد کے سردار کا نام کیا تھا
2 lines
6.
کس پہاڑی پر 70 80 لوگ چھپ کر اگئے تاکہ مسلمانوں پر حملہ کر دے
2 lines
7.
ابوجہل کے بیٹے کا نام کیا تھا
2 lines
8.
ام حکیم بنت حارث ابو جہل کی کیا لگتی تھی
2 lines
100 %
