Worksheetsسورہ الانفال رکوع نمبر 2
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
کس جنگ میں مسلمانوں پر نیند طاری کر دی گئی اور آسمان سے پانی برسایا گیا۔
جنگ بدر
جنگ احد
جنگ خیبر
جنگ خندق
اے ایمان والو! جب میدان جنگ میں تمہارا مقابلہ کفار سے ہو تو ۔
انہیں قتل کر دو
ان سے ڈر جاؤ
انہیں مار بگائو
ان سے پیٹھ نہ پھیرو
جب تمہارا پروردگار فرشتوں سے ارشاد فرماتا تھا کہ مومنوں کو
لڑائی کا حکم دو
قتل کر دو
ہتھیار دو
تسلی دو
تم ان کے سر مارکر اڑا دو اور انکا توڑ دو
سر
ناک
کندھا
پور پور
تم لوگوں نے ان کفار کو قتل نہیں کیا بلکہ انہیں قتل کیا
فرشتوں نے
اللہ تعالیٰ نے
رسول نے
جنات نے
کچھ شک نہیں اللہ کافروں کی کمزور کر دینے والا ہے
طاقت
معیشت
عقل
تدبیر
مومنین کو کن دو صورتوں کے لئے میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کی اجازت ہے؟
آرام کرنے
فوج سے ملنے
جنگی چال کے طور پر
ب،ج درست ہے
غزوہِ بدر کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے پانی برسایا تاکہ تم سے دور کردے
شیطانی نجاست
سستی
کمزوری
پیاس
وما رمیت اذ رمیت میں غزوہِ بدر کے کس واقعہ کی طرف اشارہ ہے ؟
کنکریاں پھینکنا
بارش برسنا
شیطان کا بھاگنا
فرشتوں کا نزول
