WorksheetsPre 9th Islamiat Quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
رَمَیْتَ کے معنی ہیں۔
a)
میں نے پھینکا
b)
تونے پھینکا
c)
اس نے پھینکا
d)
ہم نے پھینکا
2.
فَرِیْقا کا معنی ہے
a)
ہتھیار
b)
مسلح جماعت
c)
گروہ
d)
دولت
3.
غزوہ بدر کے انعامات ہیں
a)
بارش نازل کرنا
b)
دشمن کو بھگانا
c)
فرشتوں سے مدد
d)
الف اور ج
4.
شَاقُّوا کامعنی ہے:
a)
انہوں نے نافرمانی کی
b)
بہرے
c)
گردنیں
d)
نابینا
5.
مومن ایمان میں زیادہ ہوتے ہیں -------کی وجہ سے
a)
اللہ کے ذکر
b)
آیات کی تلاوت
c)
توکل علی اللہ
d)
خرچ کرنے سے
6.
قرآن کا ایک حرف پڑھنے پر نیکیاں ملتی ہیں
a)
40
b)
30
c)
20
d)
10
7.
رِجْزَ کا معنی ہے :
a)
نجاست
b)
محتاج
c)
مغلوب
d)
ضرورت مند
8.
قرآن کریم میں زندگی کو بیان کیا گیا ہے:
a)
پُرتاثیر انداز میں
b)
اچھے انداز میں
c)
کھلے طریقے سے
d)
وضاحت سے
9.
قرآن کے اجزا کو پہلی بار کس نے اکٹھا کروایا؟
a)
حضرت محمد ﷺ
b)
حضرت ابو بکر
c)
حضرت عثمان
d)
حضرت علی
10.
قرآن مجید کی مدت ِ نزول ہے:
a)
سال20
b)
22 سال
c)
23 سال
d)
24 سال
100 %
