wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ikhlaqi nabwi 2

Total questions: 7

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل کا نام کیا تھا

2 lines
2.

حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کا کلیجہ چبانے والی کا نام کیا تھا

2 lines
3.

اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کن کو اپنے پیچھے گدھے پر بٹھا لیا

2 lines
4.

اپ صلی اللہ علیہ وسلم کس کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے

2 lines
5.

قاضی کتنے قسم کے ہوتے ہیں

2 lines
6.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا قلبی رجان کس زوجہ مطہرہ کی طرف تھا

2 lines
7.

کتنے قسم کےقاضی دوزخ میں جائیں گے

2 lines