NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsPre 9th Islamiat Quiz 2
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اللہ اور اس کے رسول ؐ کے حکم پر چلو اگر رکھتے ہو ؟
a)
امانت
b)
بھروسہ
c)
دولت
d)
ایمان
2.
غیر ذات الشوکۃ کےمعنی ہیں:
a)
بغیر قوت کے
b)
بغیر علم کے
c)
بغیر شہرت کے
d)
بغیر ہمت کے
3.
اللہ سے ڈرو اور آپس میں رکھو:
a)
دوستی
b)
صلح
c)
محبت
d)
تعلق
4.
یساقون کے معنی ہیں:
a)
وہ مارے جاتے ہیں
b)
وہ بھگائے جاتے ہیں
c)
وہ ڈرائے جاتے ہیں
d)
وہ دھکیلے جاتے ہیں
5.
دابر کے معنی ہیں:
a)
جڑ
b)
شاخ
c)
درخت
d)
پتا
6.
آسمان سے پانی برسانے کامقصد
a)
پاک کرنا
b)
پیاس دور کرنا
c)
پانی جمع کرنا
d)
رعب پیدا کرنا
7.
میدان جنگ میں سب سے کامیاب ہتھیار
a)
چالاکی
b)
تیز تلوار
c)
ثابت قدمی
d)
جنگی چال
8.
اَلنُّعَاس کا معنی ہے
a)
بیداری
b)
آواز
c)
آنکھ
d)
اونگھ
9.
اَلْاَعْنَاق کا معنی ہے
a)
گردن
b)
ناک
c)
کان
d)
جوڑ
10.
مُوھِنُ کا معنی ہے
a)
کمزور کرنے والا
b)
مدد کرنے والا
c)
حمایتی
d)
لڑائی کرنے والا
Reset
