WorksheetsIlkaqi nabi
Total questions: 7
Worksheet time: 21mins
Name
Class
Date
1.
کس ہجری میں غزوہ خندق کا واقعہ پیش ایا
2 lines
2.
حضرت زینب بنت حبش حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا لگتی تھی
2 lines
3.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب بنت حبش کا نکاح کن کے ساتھ طے کیا
2 lines
4.
حج میں قریش حدود حرم سے باہر نکلنے کو کس کے خلاف سمجھتے تھے
2 lines
5.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حیا کو کس کا حصہ قرار دیا
2 lines
6.
تم مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دو میں تمہیں...... کی ضمانت دیتا ہوں
2 lines
7.
عورت کی خاموشی کو نکاح کے وقت کیا سمجھا جاتا ہے
2 lines
100 %
