Worksheetsعلم کی اہمیت و فضیلت
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
علم کے لغوی معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبلیغ کرنا
باتیں بنانا
جاننا اور آگاہ ہونا
معلومات جمع کرنا
تخلیق آدم علیہ السلام کے بعد انہیں کیا چیز تفویض کی گئی؟
جنت
علم
کتاب
قلم
انسان کو اشرف المخلوقات کہا جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بدولت
عزت و دولت
عزت و شہرت
علم و عقل
قلم اور پہچان
حدیث کے مطابق انبیا کے وارث کون ہیں؟
اہل علم
اہل دانش
تابعین
صحابہ
علم کے ذریعے انسان میں کون سی صفات پیدا ہوتی ہیں ؟ کوئی تین تحریر کیجیے۔
مکہ میں اسلام کی آمد کے بعد مسلمانوں کا پہلا تربیتی مرکز کہاں تھا؟
دارالرقم
غار ثور
غار حرا
نبی کریم ﷺ نے یثرب میں علم کی اشاعت کے لیے کسے ذمہ دارے سونپی؟
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
کس ام الموٗمنین نے ہفتے میں ایک دن خواتین کو علم سکھانے کے لیے مختص کیا؟
ام الموٗمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
ام الموٗمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
ام الموٗمنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
ام الموٗمنین حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا
حواس خمسہ کے ذریعے کسی چیز کی حقیقت کو جاننا کیا کہلاتا ہے؟
علم
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے
یہ کیا ہے؟
حدیث
قرانی آیت
اقول ذریں
اصولِ
