wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

احادیث ۱،۲

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

سب سے بہترین عمل ہے

a)

اللہ اکبر

b)

سبحان اللہ

c)

لا الہ الا اللہ

2.

سن سے بہترین دعا ہے

a)

دولت کے لئے

b)

اولاد کے لئے

c)

استغفار

3.

استغفار سے مراد ہے

a)

معافی طلب کرنا

b)

دعا مانگنا

c)

کوشش کرنا

4.

اللہ کی نگاہ میں محبوب بننے کے لئے کرنا چاہیئے

a)

استغفار

b)

لا الہ الا اللہ

c)

دونوں

5.

علم کی طلب فرض ہے

a)

مسلمان مردوں پر

b)

مسلمان عورتوں پر

c)

دونوں پر

6.

الٰہ سے مراد ہے ایسی ہستی جس کی

a)

عبادت کی جائے

b)

جس سے محبت کی جائے

c)

دونوں

7.

ہمارے ملک میں عورتوں کی تعلیم کا تناسب ہے

a)

برابر

b)

نصف

c)

ایک تہائی