NEW
Font size
Worksheetsکھانا کھانے کی ســـــنتیں
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری ـــــــــ سنت زندہ کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔
سنت
زکوة
نماز
روزہ
اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سا عمل مقبول ہے؟
جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہو
جو اپنی مرضی کے مطابق ہو
وہ عمل جو اپنے دوستوں کی مرضی کے مطابق ہو
ان میں سے کوئی نہیں
کھانے کے آداب میں سے کون سا عمل شامل نہیں ہے؟
کھانے کے دوران باتیں کرنا
کھانے کے بعد ہاتھ دھونا
کھانے سے پہلے دعا پڑھنا
دسترخوان بچھانا
کھانے کے آداب میں دائیں ہاتھ سے کھانا کیوں ضروری ہے؟
کیوں کہ یہ مجھے پسند ہے
کیوں کہ یہ سنت ہے
کیوں کہ اس میں وقت کم لگتا ہے
کیوں کہ یہ میرے دوست کو بھی پسند ہے
کھانے کے بعد کیا پڑھنا چاہیے؟
قرآن
دعا
تسبیح
نماز
کھانے میں عیب نکالنا گناہ ــــــــــ ہے
گناہ کبیرہ
گناہ صغیرہ
معمولی گناہ
کوئی گناہ نہیں
کھانے کے دوران کس طرح بیٹھنا چاہیے؟
ایک زانوں یا دو زانو
کھڑے ہو کر
لیٹ کر
کرسی پر
کھانے کے آداب میں سے کون سا عمل شامل ہے؟
کھانے کے دوران باتیں کرنا
لیٹ کر کھانا کھانا
کھانے کے بعد سونا
کھانے سے پہلے دعا پڑھنا
کھانے کے آداب میں سے کون سا عمل نہیں ہے؟
کھانے کے بعد دعا پڑھنا
دائیں ہاتھ سے کھانا
کھانے کے دوران ٹیک لگا کر بیٹھنا
دسترخوان بچھانا
کھانے کے آداب میں سے کون سا عمل شامل ہے؟
کھانے کے دوران باتیں کرنا
کھانے کے بعد برتن نہ چاٹنا
آدھا کھانا چھوڑ دینا
کھانے سے پہلے دعا پڑھنا
