wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiat sorah anfal

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

فا تقو ا اللہ و اصلحوا ذات بینکم

a)

تم سے مال غنیمت کے بارے میں دریافت کرتے ہیں

b)

مؤمن تو وہ ہے تو خدا کا ذکر کرتے ہیں

c)

تو خدا سے ڈرو اور آپس میں صلح رکھو

d)

بے شک اللہ غالب حکمت والا ہے

2.

اطیعو ا اللہ و رسولہ ان کنتم مؤمنین

a)

تمھارے دل اس سے اطمینان حاصل کریں

b)

وہ نماز پڑھتے ہیں

c)

اللہ کی اطاعت کرو اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو

d)

اور اگر ایمان رکھتے ہو تو خدا اور اس کے رسول ﷺ کے حکم پر چلو

3.

اذا تلیت علیھم اٰٰیتہ زادتھم ایمانا

a)

بے شک خدا غالب حکمت والا ہے

b)

ان کے دل ڈر جاتے ہیں

c)

جب انھیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہے تو ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے

d)

مؤمن تو وہی ہے جو اللہ پر ایمان رکھتے ہیں

4.

یا ایّھا الذین آمنوا اذا لقیتم الذین کفروا زحفا فلا تولوھم الادبار

a)

تم مؤمنو ں کو تسلّی دو کہ ثابت قدم رہیں

b)

ایے ایمان والوں کافروں کے مقابلے میں ثابت قدم رہو

c)

اے ایمان والوں جب میدانِ جنگ میں کفّار سے تمھارا مقابلہ ہو تو ڈٹے رہنا

d)

اے ایمان والوں جب میدانِ جنگ میں کفّار سے تمھارا مقابلہ ہو توان سے پیٹھ نہ پھیرنا

5.

وما رمیت اذ رمیت و لٰکن اللہ رمٰی

a)

جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں وہ تم نے نہیں پھینکی تھیں بلکہ اللہ نے پھینکی تھیں

b)

اور اے محمدﷺ جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں وہ تم نے نہیں پھینکی تھیں بلکہ اللہ نے پھینکی تھیں

c)

جو کنکریاں تم نے پھینکی تھیں وہ اللہ نے سارے کافروں کے منہ پر پھینک دی تھیں

d)

تم لوگوں نے ان کو قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے انھیں قتل کیا

6.

ولن تغنی عنکم فئتکم شیئا ولو کثرت

a)

تمھاری جماعت خواہ کتنی ہی کثیر ہو کچھ کام نہ آئے گی

b)

اور تمھاری جماعت خواہ کتنی ہی کثیر ہو تمھارے کچھ کام نہ آئے گی

c)

اور تمھاری جماعت کتنی ہی ہو اللہ مؤمنوں کے ساتھ ہے

d)

اور تمھاری جماعت خواہ کتنی ہی کثیر کیوں نہ ہو تمھارے کچھ کام نہ آئے گی اللہ مؤمنوں کے ساتھ ہے۔