wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Surah Anfaal

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللہ کے نزدیک بد ترین جاندار ہیں

a)

کافر

b)

گونگے، بہرے

c)

منافق

2.

آیت مکمل کریں

خدا کی قسم یہ اس وقت تک ایمان والے نہیں جب تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

آپ کی اطاعت نہ کر لیں

b)

ان کے اعمال ضائع ہو جائیں گے

c)

انکی خواہشات احکام کے تابع نہ ہو جائیں

d)

آپ کو حاکم نہ مان لیں

3.

تقوٰی کا حق ادا ہو گا

a)

گفتگو میں سلیقہ سے

b)

عمل میں مطابقت سے

c)

رویوں میں اطاعت سے

d)

تمام جواب درست

4.

یَتَخَطَّفُ کا معنی ہے

a)

وہ مغلوب ہوئے

b)

انھوں نے تدبیر کی

c)

وہ اچک لے جائے

d)

سیٹیاں

5.

اللہ اور اسکے رسول تمھیں بلاتے ہیں اس حکم کی طرف جو

a)

محبت و اطاعت والا ہے

b)

خیانت سے پاک ہے

c)

زندگی دیتا ہے

d)

عبادت والا ہے

6.

آیت مکمل کریں

نبی علیہ السلام مومنوں کے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

زیادہ قریب

b)

خاتم النبیین

c)

محبوب

d)

رسول سب کی طرف

7.

محبت کا لازمی نتیجہ ہونا چاہیے

a)

رویوں میں اطاعت کا

b)

قومیت کے امتیاز کو ختم کرنا

c)

ارشادات کو ذاتی پسند اور نا پسند پر ترجیح دینا

d)

اطاعت میں مکمل سپردگی ،دلی چاہت اور قلبی میلان ہو

8.

اِسْتَجِیْبُوْا کا معنی ہے

a)

وہ قبول کرتے ہیں

b)

تم قبول کرو

c)

تم قبول کرتے ہو

d)

ہم سب قبول کرتے ہیں

9.

یَحُوْلُ کا معنی ہے

a)

وہ عذاب دیتا ہے

b)

پتھروں کی بارش

c)

قیدی

d)

وہ حائل ہے

10.

اگر اللہ کفار میں نیکی دیکھتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

تو سننے کی توفیق بخشتا

b)

تو آزمائش میں نہ ڈالتا

c)

انکی مدد کرتا

d)

ان کو پاکیزہ رزق دیتا