WorksheetsIslamiyat test grade 9th
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
دو گروہوں سے کون سے گروہ مراد ہیں؟
منافقین اور کفار
بنو ہاشم اور بنو امیہ
مسلمان اور یہود
ابو سفیان اور ابو جہل
خدا سے ڈرو اور آپس میں رکھو
صلح
میل ملاپ
رابط
اتحاد
الانفال کے معنی ہیں۔
زاد راہ
گھریلو سامان
جائیداد
مال غنیمت
سورہ الانفال کونسے پارے میں ہے؟
نویں
دسویں
نویں اور دسویں
گیارہویں
مال غنیمت مال ہے
اللہ تعالیٰ کا
رسول کا
مجاہدین کا
اللہ اور اس کے رسول کا
غزوہِ بدر میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی۔
313
314
315
316
تم ان کے سر مارکر اڑا دو اور انکا توڑ دو
سر
ناک
کندھا
پور پور
تم لوگوں نے ان کفار کو قتل نہیں کیا بلکہ انہیں قتل کیا
فرشتوں نے
اللہ تعالیٰ نے
رسول نے
جنات نے
کچھ شک نہیں اللہ کافروں کی کمزور کر دینے والا ہے
طاقت
معیشت
عقل
تدبیر
وما رمیت اذ رمیت میں غزوہِ بدر کے کس واقعہ کی طرف اشارہ ہے؟
کنکریاں پھینکنا
بارش برسنا
شیطان کا بھاگنا
فرشتوں کا نزول
سورتہ الانفال میں اللہ تعالیٰ نے مومنوں کی صفات بیان کی ہیں
3
4
5
6
غزوہِ بدر کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے پانی برسایا تاکہ تم سے دور کردے
شیطانی نجاست
سستی
کمزوری
پیاس
سورہ الانفال کس سن ہجری میں نازل ہوئی؟
2
3
5
4
جب تمہارا پروردگار فرشتوں سے ارشاد فرما رہا تھا کہ مومنوں کو
لڑائی کا حکم دو
قتل کر دو
ہتھیار دو
تسلی دو
