wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات Grade 9 October 21......2

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

قرآن مجید کا نزول جاری رہا تقریباً

a)

10 سال

b)

13 سال

c)

23 سال

d)

24 سال

2.

پوری دنیا میں موجود قرآن مجید کے نسخوں میں ایک کا بھی فرق نہیں

a)

آیت

b)

حرف

c)

زبر زیر

d)

لفظ

3.

سب سے پہلے کس نے قرآن مجید یکجا کرکے محفوظ کیا

a)

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ

b)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ

c)

حضرت عثمان رضی اللہ

d)

حضرت علی رضی اللہ

4.

انسان کی دنیا اور آخرت کی حقیقی فلاح کا دارومدار کس پر عمل کرنے میں ہے

a)

نیکی پر

b)

سچائی پر

c)

عبادت پر

d)

قرآن مجید

5.

قرآن مجید کے ایک ایک حرف پر نیکیاں ملتی ہیں

a)

پانچ پانچ

b)

دس دس

c)

ستائیس ستائیس

d)

ستر ستر

6.

اللہ تعالیٰ بہت سی قوموں کو قرآن مجید کی وجہ سے عطا فرمائے گا

a)

حکومت

b)

سربلندی

c)

دولت

d)

خزانے

7.

اللہ تعالیٰ بہت سی قوموں کو قرآن مجید کی وجہ سے عطا فرمائے گا

a)

حکومت

b)

سربلندی

c)

دولت

d)

خزانے

8.

قرآن مجید محفوظ ہے کیونکہ اس کی حفاظت کا زمہ لیا ہے

a)

مسلمانوں نے

b)

صحابہ نے

c)

اللہ تعالیٰ نے

d)

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے

9.

انجیل کس نبی پر نازل کی گئی

a)

حضرت ابرہیم علیہ السلام

b)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

c)

حضرت داؤد علیہ السلام

d)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

10.

جامع القرن کسے کہتے ہیں

a)

حضرت عثمان رضی اللہ

b)

حضرت عمر فاروق رضی اللہ

c)

حضرت ابوبکر

d)

حضرت علی رضی اللہ

11.

قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے

a)

پہلی

b)

آخری

c)

تیسری

d)

دوسری

12.

اللہ تعالیٰ نے انسان کی رہنمائی کے لیے کیا اہتمام فرمایا

a)

دنیا بنائی

b)

انبیاء کرام علیہم السلام بھیجے

c)

ذہن عطا فرمایا

d)

بزرگانِ دین پیدا کئے

13.

تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے سیکھا اور سیکھایا

a)

علم

b)

عمل

c)

قرآن

d)

حدیث

14.

افضل زکر ہے

a)

سبحان اللہ

b)

الحمدللہ

c)

اللہ اکبر

d)

لاالہ الاللہ