Font size
WorksheetsTest 2
Total questions: 16
Worksheet time: 38mins
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کی جڑوا بہن کا نام کیا تھا
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کب ہوئی
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رضائی باپ کا نام کیا تھا
حضرت ثویبہ کس کی باندی تھی
اپ صلی اللہ علیہ وسلم میں خاتم النبیین کی علامتیں کس نے دیکھی
حلف الفضول کا واقعہ کس کے گھر میں پیش ایا
غلاموں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا
دار ارقم کس پہاڑی پر موجود تھا
نبوت کے بعد اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں کتنے سال گزارے
حضرت بلال حبشی کس کے غلام تھے
مکہ کا سردار جس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر اونٹ کی اوجھ ڈال دی
طائف کے جو بڑے تین سردار تھے ان کے نام
سورہ کوثر کب نازل ہوئی
جس شخص نے حضرت ابوبکر اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کے وقت راستہ دکھایا اس کا نام کیا تھا
صلح حدیبیہ کو قران مجید میں کس نام سے تعبیر کیا گیا
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے دو بنیادی ماخذ کیا ہیں
