Worksheetsجہاد
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
جہاد کس زبان کا لفظ ہے؟
a)
عربی
b)
پشتو
c)
فارسی
d)
اردو
2.
جہاد کا لفظ ماخوذ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
جہود
b)
مقابلہ
c)
جنگ
d)
جہد
3.
ان میں سے ہر بات جہاد کے ضمرے میں آتی ہے اگر اللہ کی رضا کے لیے ہو، ما سوائے
a)
فتنہ و فساد کو فروغ دینا
b)
معاشرے کی اصلاح کے کام کرنا
c)
ملک و ملت کے تحفظ اور دفاع کے لیے کوشش کرنا
d)
دین کی سر بلندی کے لیے کوشش کرنا
4.
دنیا میں بگاڑ، ظلم اور ہر قسم کی بد عملیاں، جو معاشرے میں فتنہ و فساد کا سبب بنتی ہیں ، ان سب کا سد باب ممکن ہے صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے
a)
مذاکرات
b)
بات چیت
c)
فنون لطیفہ
d)
جہاد
5.
ارشاد باری تعالی ہے: ـ اور اللہ کی راہ میں جہاد کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
اپنے جذبے و لگن سے
b)
اپنے رشتے داروں سے
c)
اپنے جان و مال سے
d)
اپنے آباؤ اجداد سے
100 %
