Font size
Worksheetsسورۃ الاحزاب رکوع ۴
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
’’اے پیغمبر کی بیویو! اگر تم دنیا کی زندگی اور اس کی زینت و آرائش کی خواست گار ہو تو آؤ۔۔۔۔۔۔۔
میں تمہیں کچھ مال دے دوں
تمہیں اچھی طرح سے رخصت کردوں
میں تمہیں کچھ مال دے دوں اور تمہیں اچھی طرح سے رخصت کردوں
تمہیں سزا دوں
اگر پیغمبر کی بیویوں میں سے کوئی اپنی باتوں سے پیغمبر کو تکلیف پہنچاتی تو
اسے سزا دی جاتی
اسے دوگنا سزا دی جاتی
اسے معاف کر دیا جاتا
اسے گھر سے نکال دیا جاتا
پیغمبر کی فرماں بردار بیویوں کو ملے گا
دو گنا ثواب
عزّت کی روزی
دونوں
کوئی نہیں
اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو توکسی اجنبی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مت کرو
جھگڑا
دوستی
رشتے داری
نرم باتیں
بات کیا کرو ۔۔۔۔۔ کے مطابق
وقت
دستور
نرم نرم
گھر والوں
اور یاد رکھو
جو تمہارے گھر میں حکمت کی باتیں ہوتی ہیں
جو خدا کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں
دونوں
کوئی نہیں
’’ الرِّجْسِ‘‘ کا مطلب ہے
ناپاکی
دو گنا
رخصتی
تم ٹہری رہو
’’لَاتَبَرَّجْنَ‘‘ کا مطلب ہے
ناپاکی
رخصتی
زینت نہ دکھاتی پھرو
نرم بات نہ کرو
ترجمہ منتخب کیجئے
’’وَقَرْنَ فِی بُیُوتِکُنَّ
اور اپنے گھروں میں ٹہری رہو
اے نبی کی بیویو! تم اور عورتوں کی طرح نہیں
اُن کو دوگنا ثواب دیا جائے گا
