wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Hadees 4

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

کتنی چیزوں کی وجہ سے اعمال کا سلسلہ جاری رہتا ہے

a)

3

b)

2

c)

1

d)

5

2.

علم میں ترکی مجھے...... میں ترکی سے زیادہ پسند اور محبوب ہے

a)

عبادت

b)

اجر

c)

گنا ہ

d)

ثواب

3.

کس صحابی کا ارشاد ہے کہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے

a)

حضرت انس

b)

عمر بن شعیب

c)

عبداللہ

d)

ابو ہریرہ

4.

جس شخص سے مشورہ لیا جائے وہ.......ہے

a)

سچا

b)

خیانت کرنے والا

c)

امین

d)

راہ دکھانے والا

5.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس شخص کے بارے میں فرمایا کہ وہ مسلمان نہیں ہو سکتا

a)

غصہ کرنے والا

b)

جس کا پڑوسی کے شر سے مامون نہ ہو

c)

صادق نہ ہو

d)

مہمان کا اکرام نہ کرے

6.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص تین دفعہ اجازت چاہے مگر اس کو اجازت نہ ملے تو اسے........جانا ہو جانا

a)

اندر ا جانا چاہیے

b)

واپس ہو جانا چاہیے

c)

انتظار کرنا چاہیے

d)

پھر سے اواز دینی چاہیے

7.

بہترین غلطی کرنے والا کون ہے

a)

غلطی سے رجوع کرے

b)

دوبارہ غلطی کرے

c)

غلطی کو نہ سمجھے

d)

اپنا محاسبہ کرے