NEW
Font size
WorksheetsArab tradition
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
عرب میں دین،مذہب،صحیح،غلط،ظلم یا مدد سب کا انحصار تھا
نسب پر
قبیلے پر
کس مشہور صحابی کو اغواء کر کے غلام بنایا گیا؟
حضرت بلال حبشی
حضرت زید بن حارثہ
عرب میں تین چیزیں بدبختی کی علامت سمجھی جاتی تھیں
غلام،عجمی ،سیاہ فام
غلام،کمزور،سیاہ فام
عرب میں مختلف جانوربطور سواری استعمال کیے جاتے تھے ۔ اس جانور کو شاھی سواری کا اعزاز حاصل تھا
سفید خچر
سرخ اونٹ
جس سردار عورت نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا۔ وہ ہے
ام کذاب
سجاح بنت حارث
بنو خزاعہ کا سردارجو سب سے بڑا بت" ہبل " ملک شام سے مکہ لے کر آیا
ولید بن مغیرہ
عمرو بن لحی
عرب میں ذوق کی تسکین کا واحد ذریعہ تھا
شاعری
خوشبو
چار محترم مہینے جس میں جنگ و قتل حرام تھا
محرم،رجب،ذیقعد،ذی الحج
رجب،رمضان،محرم، ذی الحج
اپنے بیٹوں سے کہا :"میں نے تمہارے لیے ایسی پاکباز مائیں چنیں ،جن کی وجہ سے تمہیں کوئی گالی نہیں دے سکتا"
عقین بن سیف
ابو الاسود الدؤلی
وراثت میں مال و اسباب کے علاوہ تقسیم کیا جاتا تھا
غلاموں کو
عورتوں کو
