wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 15 الربع الثانی

Total questions: 7

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یُنغِضونَ کا معنی ہے

a)

وہ سر ہلاتے ہیں

b)

ان کے سر ہلائے جاتے ہیں

c)

وہ اٹھائے جاتے ہیں

d)

وہ اٹھاتے ہیں

2.

یوم یدعوکم فتستجیبون بحمدہ

کس دن کی بات ہو رہی ہے

a)

پیدائش

b)

موت

c)

قبر

d)

قیامت

3.

لاحتنکن ذریتہ الا قلیلا

یہ کس کا قول ہے

a)

انسان

b)

جن

c)

ابلیس

d)

فرشتہ

4.

آیت مکمل کریں

ومن کا فی ھذہ اعمی فھو فی الاخرۃ

a)

ابکی

b)

اصمی

c)

اعمی

d)

احی

5.

ولئن شئنا لنذھبن بالذی اوحینا الیک

کس چیز کے واپس لے جانے کی بات ہے

a)

قرآن

b)

روح

c)

علم

d)

نبوت

6.

گمراہ لوگ قیامت کے دن کس حال میں اٹھائے

جائیں گے

تین کا انتخاب کریں

a)

بکما

b)

صما

c)

عرجا

d)

عمیا

7.

عظاما کا معنی ہے

a)

پتھر

b)

لوہا

c)

ہڈی

d)

خو ن