Font size
WorksheetsQuiz 3 (27 Dec-10 Jan 2021)
Total questions: 21
Worksheet time: 39mins
What does the word "Imam" mean?
لفظ "امام" کے معنی کیا ہیں؟
Lawyer
وکیل
Teacher
استاد
Leader
قائد
Name any two Surahs of the verses that were revealed in honor of Bibi Fatima Al-Zahra.
بی بی فاطمہ الزہراء س کی شان میں نازل ہونے والی جو آیات ہیں ان میں سے کسی دو آیات کی سوروں کا نام بتائیں
Mention Two titles of Bibi Fatima zahra s.a
بی بی فاطمہ زہرا س کے دو القاب لکھیں
کونسی سورہ بی بی فاطمہ س
کے لئے خصوصی طور پر نازل کیا گیا تھا
Which Surah was sent down by God specially for Bibi Fatima s.a?
سورہ نصر
Surah Nasr
سورہ اخلاص
Surah Ikhlas
سورہ کوثر
Surah Kausar
"کامیاب" کی عربی بتایے؟"
الْمُفْلِحُونَ
ذَٰلِكَ
لِّلْمُتَّقِينَ
ریب" کا مطلب بتایے؟"
What is the meaning of the word "Raib"?
جھوٹ بولنا
To Lie
شک
Doubt
ایماندار ہونا
To be Honest
ق" کیسے پڑھا جائے گا ؟"
How do we pronounce "ق"
The root of the tongue touching the soft palate near the Uvula
زبان کی جڑ کوے کے قریب جب نرم تاکو سے لگے
اقصٰی حلق سے
Portion of your throat near to you chest
From the empty part of your mouth
منہ کے خالی حصے سے
2. How do you pronounce the alphabet "ج"?
ج" کیسے پڑھا جاتا ہے؟
زبان کی جڑ کوے کے قریب جب نرم تاکو سے لگے
The root of the tongue touching the soft palate near the Uvula
وسط زبان اور بالمقابل اوپر کے تالو
Middle of tongue and opposite upper palate
بند ہونٹوں کے خشک حصے سے
Dry area of your closed lips
فساد کرتے ہو" کی عربی بیان کیجیے؟"
تُفسِدوا
مُصلِحونَ
فِي الأَرضِ
يَشعُرونَ
زمین" کی عربی بتایں؟"
المُفسِدونَ
الأَرضِ
يَعلَمونَ
Why is Imam Hasan a.s called Kareem ?
امام حسن علیہ السلام کو کریم کیوں کہا جاتا ہے؟
What does one do in return of a good deed?
ایک نیک عمل کے بدلے میں کیا کرنا چاہیئے
Good Deed
نیک عمل
Joke
مذاق
Bad Deed
برا عمل
Cry
رونا
According to Imam Hasan a.s hadees what is the most powerful thing
امام حسن علیہ السلام کی حدیث کے مطابق سب سے طاقتور چیز کیا ہے؟
Order of God
خدا کا حکم
Water
پانی
Angel of Death
موت کا فرشتہ
Fire
آگ
An Imam appointed by God is always a __________
خدا کا مقرر کردہ امام ہمیشہ ___________ہوتا ہے
(a)
Who will judge our Good deeds and bad deeds on the day of judgement
کون قیامت کے دن ہماری نیکیاں اور برے کاموں کا فیصلہ کرے گا
God
خدا
People
لوگ
Angels
فرشتے
Is Taqleed required for Asool e deen?
کیا اصول دین کے لئے تقلید ضروری ہے؟
Yes
جی ہاں
No
نہیں
Fill in the blanks:
Tauheed, _______, Nabuwat, _______, Qayamat
(a)
Taqleed for Faroo e Deen is __________
فروع دین کے لئے تقلید _________ ہے
(a)
The best thing to do for Imam e Zamana ajf is to become the best
امام زمانہ عج کے لئے سب سے بہترین کام کیا بننا ہے
Awaiters
منتظر
Doctor
ڈاکٹر
Book reader
کتاب پڑھنے والا
In what position one should comb their hair
ہم کو کس حالت میں اپنے بالوں کو کنگھی کرنا چاہئے
Sitting
بیٹھ کے
Standing
کھڑے ہوکے
How many times one should comb their hair?
کتنی بار اپنے بالوں میں کنگھی کرنی چاہئے؟
70 times
20 times
10 times
100 times
