wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ا رد و سا لانہ امتحا ن برائے جماعت د وئم

Total questions: 31

Worksheet time: 31mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پورا نام ,جماعت، سیکشن اور والد کا نام لکھیں ۔

4 lines
2.

ـــــــــــــــــــ ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں آپﷺ کی تعریف بیان کی گئی ہو۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

قصیدہ

3.

کہانی "ایثار " میں حضر ت ابو طلحہ کے گھر ــــــــــ کھانا موجود تھا ۔

a)

کم

b)

ز یا د ہ

c)

بہت ز یا د ہ

4.

کہانی "ایثار "میں حضرت ابو طلحہ کی بیوی نے کھا نا ــــــــــــــــــ پر لگا د یا۔

a)

میز

b)

د ستر خوا ن

c)

زمین

5.

- کہانی "پاکستا ن کا تحفہ " میں لو گ ٹھیلوں پر ــــــــــــــــــــ بیچ رہے تھے

a)

جھنڈے

b)

کتا بیں

c)

کپڑے

6.

کہا نی "پا کستا ن کا تحفہ " میں زاہد ا و ر شا ہد کی امی نے بچو ں کو با زار سے ــــــــــــــــ لانے کو کہا ۔

a)

سبزی

b)

پھل

c)

پکو ڑ ے

7.

-ــــــــــــــ کا د ن پا کستا ن کی تا ر یخ کا ایک اہم د ن ہے

a)

چودہ اگست

b)

پند رہ اگست

c)

سو لہ اگست

8.

کہا نی آمنہ کا نیا سکول " میں آمنہ کے گا ؤ ں کا نام ــــــــــــــــ تھا۔ "

a)

شکا ر پو ر

b)

فتح پو ر

c)

خیر پو ر

9.

- کہا نی آمنہ کا نیا سکول " میں گا ؤں کے زیا د ہ تر لوگ ـــــــــــــــ تھے"

a)

استا د

b)

وکیل

c)

کسا ن

10.

کہا نی "عیدی "میں ، محسن چا بی سے چلنے وا لا ـــــــــــــــ رنگ کا جہاز خر ید نا چا ہتا تھا ۔

a)

پیلے

b)

نیلے

c)

کا لے

11.

نظم" نعت " کے شا عر کا نا م ـــــــــــــــــــــــ ہے ۔

a)

ؒ علا مہ اقبا ل

b)

آفا ق صد یقی

c)

قیو م نظر

12.

خو شگوار کا مطلب کیا ہے ؟

a)

سہا نا

b)

بد صو ر ت

c)

افسردہ

13.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ د رست ہے ؟

a)

تر یج

b)

تر جیح

c)

طرجیح

14.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ درست ہے ؟

a)

صا ما ن

b)

سا ما ن

c)

صما ن

15.

لفظ تر س کا مطلب ہے ــــــــــــــــــــــ

a)

فکر

b)

رحم

c)

بے ر حمی

16.

ـــــــــــــــــ لکڑی سے سا ما ن بنا تا ہے۔

a)

مستر ی

b)

د رزی

c)

بڑ ھئی

17.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ مذ کر ہے؟

a)

چڑا

b)

مر غی

c)

بلی

18.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ مؤ نث ہے؟

a)

شیر

b)

مو رنی

c)

گھوڑا

19.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ وا حد ہے؟

a)

کر سیا ں

b)

میزوں

c)

ہا تھ

20.

مند ر جہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ جمع ہے؟

a)

سا ل

b)

درختوں

c)

ہاتھ

21.

ــــــــــــــــ کپڑ ے سیتا ہے۔

a)

وکیل

b)

مزد ور

c)

د ر زی

22.

ــــــــــــــــــــ بیما ر یو ں کا علا ج کر تا ہے۔

a)

استا د

b)

وکیل

c)

ڈ اکٹر

23.

علی نے کتا ب پڑ ھی "اس جملے میں پڑھی ــــــــــــ ہے۔ "

a)

فا عل

b)

مفعو ل

c)

فعل

24.

-امی نے پھل کا ٹے " اس جملے میں امی ـــــــــــــ ہے"

a)

فا عل

b)

فعل

c)

مفعو ل

25.

ا د یب کے معنی ـــــــــــــــــ ہیں۔

a)

کہا نیا ں لکھنے والا

b)

پڑ ھا نے والا

c)

بیما ر کا علاج کر نے والا

26.

کہا نی "پا کستان کا تحفہ" میں ڈ اک خا نے پر ڈا کیا چچا ـــــــــــــــــ سجا رہے تھےـ

a)

مو م بتیا ں

b)

قمقمے

c)

د یے

27.

نظم "ہمد رد ی "میں بلبل کہاں بیٹھا تھا ؟

a)

ٹہنی پر

b)

د یوا ر پر

c)

پنجر ے میں

28.

کہا نی " عید ی " میں ابو نے محسن کو ـــــــــــــــ ر وپے عید ی د ی ـ

a)

د و سو روپے

b)

تین سو رو پے

c)

چا ر سو روپے

29.

مند ر جہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ مؤنث ہے؟

a)

چچا

b)

مما نی

c)

بیٹا

30.

سکو ل سے چھٹی ــــــــــــــــــ بعد ہما را میچ ہے۔

a)

کا

b)

کی

c)

کے

31.

نظم "علا مہ اقبا ل ہما رے" کے شاعر کا نام ــــــــــــــــ ہے ـ

a)

صو فی تبسم

b)

آ فا ق صد یقی

c)

ؒعلا مہ اقبا ل