wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئز 3 - ای

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

متراد ف الفاظ کس کو کہتے ہیں؟

a)

الٹ الفاظ کو

b)

ہم معنی الفاظ کو

c)

واحد ، جمع کو

d)

مزکر ، مونث کو

2.

لفظ " والد " کا متراد ف لفظ ____________ ہے۔

a)

چاچا

b)

ا ستاد

c)

باپ

d)

دادا

3.

لفظ " ا ستاد" کا متراد ف لفظ ____________ ہے۔

a)

معلم

b)

باپ

c)

خالو

d)

تایا

4.

لفظ " کشتی" کی جم‏‏ع _____________ہے۔

a)

پہاڑیاں

b)

ند یا ں

c)

کرسیا ں

d)

کشتیا ں

5.

لفظ " اشعار" کا واحد _____________ہے۔

a)

د فتر

b)

خبر

c)

شعر

d)

حملہ

6.

لفظ " کر سی" کی جم‏‏ع _____________ہے۔

a)

کشتیا ں

b)

کر سیا ں

c)

ند یا ں

d)

پہا ڑ یا ں

7.

جمع " کس کو کہتے ہیں؟ "

a)

ایک چیز، جگہ،شخص یا جانور کو کہتے ہیں۔

b)

دو یا اس سے زیا دہ چیز، جگہ،شخص یا جانور کو کہتے ہیں۔

8.

مو چی " کی مونث_____________ہے۔ "

a)

موچن

b)

باورچن

c)

ما لن

d)

د ھوبن

9.

با و ر چن" کا مزکر_____________ہے۔ "

a)

مو چی

b)

کسان

c)

باورچی

d)

د ھو بی

10.

لفظ " آب " کا متراد ف لفظ ____________ ہے۔

a)

پانی

b)

ر انی

c)

مما نی

d)

کہا نی

11.

لفظ " ڈ ر" کا متراد ف لفظ ____________ ہے۔

a)

مار

b)

بیمار

c)

آ ب

d)

خوف

12.

پڑوسی " کی مونث_____________ہے۔ "

a)

چچی

b)

تائی

c)

پڑوسن

d)

پھوپھی

13.

نو کرانی " کا مزکر _____________ہے۔ "

a)

با ورچی

b)

نو کر

c)

موچی

d)

دھوبی

14.

پھو پھا " کی مونث_____________ہے۔ "

a)

تائی

b)

چچی

c)

خالہ

d)

پھو پھی

15.

لفظ " حجام " کا متراد ف لفظ ____________ ہے۔

a)

نائی

b)

کسان

c)

دہقان

d)

معلم

16.

لفظ " بیمار " کا متراد ف لفظ ____________ ہے۔

a)

مریض

b)

حجام

c)

استاد

d)

والد

17.

لفظ " استانی " کا متراد ف لفظ ____________ ہے۔

a)

ا ستاد

b)

معلمہ

c)

والدہ

d)

ماں

18.

لفظ " اخبار" کا واحد _____________ہے۔

a)

شعر

b)

حملے

c)

دفاتر

d)

خبر

19.

لفظ " پہا ڑ ی" کی جمع _____________ہے۔

a)

ند یا ں

b)

کشتیا ں

c)

پہا ڑ یا ں

d)

کر سیا ں

20.

خا لو" کی مونث_____________ہے۔ "

a)

خا لہ

b)

چچی

c)

تائی

d)

رانی