wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اُ ردُو کوئز

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نظم "کوشش کیے جاؤ " نظم کی کون سی قسم ہے؟

a)

مسد س

b)

مخمس

c)

مثنوی

d)

رُباعی

2.

نظم " کوشش کیےجاؤ" کےشاعرکا نام ہے

a)

اسماعیل میرٹھی

b)

علامہ اقبال

c)

حفیظ جالندھری

d)

الطاف حسین حالی

3.

اضطراب کا مطلب ہے

a)

خوشی

b)

غم

c)

بے چینی

d)

اُداس

4.

کتاب،جناب ، جناب ، کامیاب یہ الفاظ ہیں

a)

اسمِ صفت

b)

تشبہیہ

c)

ردیف

d)

قافیہ

5.

کیے جاؤ ــــــــــــــــــ میرے دوستو

a)

محنت

b)

مشق

c)

کوشش

d)

آرام

6.

وہ اسم جو کسی اسم کی اچّھائی یا بُرائی ظاہر کرےــــــــــــــــ کہلاتا ہے

a)

اسمِ معرفہ

b)

اسمِ نکرہ

c)

اسمِ مصدر

d)

اسمِ صفت

7.

یہ کپڑا تمام کپڑوں سے بہترین ہے- اِس جُملے میں بہترین ـــــــــــــــــــــــــ ہے

a)

تفضیل ِ نفسی

b)

تفضیلِ بعض

c)

تفضیلِ کُل

d)

تفضیلِ عددی

8.

مُلتانی حلوہ ، مد نی کھجور میں مُلتانی اور مدنی ـــــــــــــــــــــــــ ہے

a)

ِصفتِ نسبتی

b)

صفتِ مقد اری

c)

صفتِ عددی

d)

تفصیلِ نفسی

9.

پانچ کلو سیب میں پانچ کلو ـــــــــــــــــــ ہے

a)

صفتِ ذاتی

b)

صف نسبتی

c)

صفتِ مقادری

d)

صفتِ عددی

10.

اگر ـــــــــــــــــــــــ میں تُم نے رکھ دی کتاب مصرع مکمل کیجیے

a)

دراز میں

b)

الماری میں

c)

طاق میں

d)

بستے میں