wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

g5 urdu test

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

بلند کا مطلب کیا ہے؟

a)

نیچے

b)

اونچا

c)

لمبا

d)

چھوٹا

2.

معذرت کے معنی ہے؟

a)

معافی

b)

اجازت

c)

غلطی

d)

سزا

3.

کیبل کار میں کل ------- آدمی بیھ سکتے ہیں؟

a)

6

b)

5

c)

4

d)

1

4.

سنگا پور کے لوگوں کی لغت میں ----- کا لفظ نہیں ہے۔

a)

کامیابی

b)

نامکمن

c)

محنت

d)

ہمت

5.

اکانوے کو اردو گنتی میں کیسے لکھتے ہیں

a)

۸۱

b)

۹۱

c)

۷۱

d)

۵۱

6.

نواسی کو اردو گنتی میں کیسے لکھتے ہیں

a)

۸۹

b)

۷۹

c)

۵۹

d)

۳۹