NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحج
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حج اسلام کا رکن ہے؟
a)
پہلا
b)
تیسرا
c)
پانچواں
2.
حج کے معنی ہیں۔
a)
سفر کرنا
b)
ارادہ کرنا
c)
بیٹھے رہنا
3.
مناسک حج شروع ہوتے ہیں۔
a)
۱۰ذوالحج
b)
۸ ذوالحج
c)
۱۲ذالحج
4.
حج ایک عظیم اجتماع ہے۔
a)
سماجی
b)
معاشرتی
c)
دینی
5.
حج کی قربانی یاد دلاتی ہے۔
a)
حضرت ابراہیم کی
b)
حضرت اسماعیل کی
c)
حضرت نوح کی
6.
حج زندگی میں فرض ہے۔
a)
ایک بار
b)
تین بار
c)
دو بار
7.
حج کس اسلامی مہینے میں ہوتا ہے۔
a)
شوال
b)
ذوالحج
c)
رمضان
8.
حج میں شیطان کو جو کنکریاں ماری جاتی ہیں ان کو
a)
پتھر کہتے ہیں۔
b)
کنکر کہتے ہیں۔
c)
رمی کہتے ہیں۔
9.
حج کے ذریعے انسان پاک ہو جاتا ہے۔
a)
گناہوں سے
b)
قرض سے
c)
پریشانیوں سے
10.
جو استطاعت کے باوجود حج نہ کرے اس کے لیے سخت
a)
سزا ہے۔
b)
جزا ہے۔
c)
ثواب ہے۔
Reset
