wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابراہیمؑ اللہ کے کیا تھے؟

a)

فرشتے

b)

نبی

2.

حضرت ابراہیمؑ لوگوں سے کہتے تھے کہ اللہ کو ایک۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

مانو

b)

نہ مانو

3.

لفظ'روکا' میں کتنے حروف ہیں؟

a)

تین

b)

چار

4.

حضرت ابراہیمؑ کو ــــــــــــــــ کہا جاتا ہے۔

a)

خلیل اللہ

b)

کلیم اللہ

5.

آگ کیا بن گئی؟

a)

پھول

b)

باغ

6.

محّبت کا اُلٹ کیا ہے؟

a)

نفرت

b)

دوستی

7.

نمرود نے سزا دینے کےلیے کیا جلوائی؟

a)

لکڑی

b)

آگ

8.

لفظ 'محّبت' میں کیا استعمال ہوا ہے؟

a)

تنوین

b)

تشدید

9.

اس زمانے کے بادشاہ کا نام کیا تھا؟

a)

نمرود

b)

فرعون

10.

حضرت ابراہیمؑ آگ سے ڈر گئے۔

a)

غلط

b)

درست