wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ARABIC FOR PAK

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

فعل مضارع میں کون سا زمانہ پایا جاتا ہے

a)

گزرا ہوا

b)

آنے والا

c)

موجودہ

d)

موجودہ اور آئندہ زمانہ

2.

أمشط

کا معنی

a)

وہ کنگھی کرتا ہے

b)

میں کنگھی کرتا ہوں

c)

آپ کنگھی کرتے ہیں

d)

ہم کنگھی کرتے ہیں

3.

فعل مضارع کی علامت اور پہچان کیا ہے

a)

أ ، ب ، ف ، ن

b)

أ ، ن ، ت ، ي

c)

ي، ت ، م، ن

d)

ي ، ث، ن، د

4.

تُمَشِّطُ

كا معنى

a)

وہ کنگھی کرتا ہے

b)

آپ کنگھی کرتے ہیں

c)

میں کنگھی کرتا ہوں

d)

ہم کنگھی نہیں کرتے

5.

نَتَفَكَّرُ

a)

فعل ماضى

b)

اسم

c)

حرف اور اسم

d)

فعل مضارع