wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئزز

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

میرے گھر کے سامنے ایک ـــــــــــــــــــ ہے۔

a)

اسکول

b)

ہوٹل

c)

مسجد

d)

باغ

2.

ــــــــــــــــــــــــ کی خوشبو ارد گرد پھیل جاتی ہے۔

a)

پتوں کی

b)

پھولوں کی

c)

درخت کی

d)

پھلوں کی

3.

ہم سب نے مل کر باغ میں ــــــــــــــــــــ بھی کھایا۔

a)

ٹافیاں

b)

سموسے

c)

چوکلیٹ

d)

کھانا

4.

باغ میں بہت سے پودے اور ــــــــــــــ ہیں۔

a)

درخت

b)

کھجوریں

c)

سبزیاں

d)

پھل

5.

کِس موسم میں رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں۔

a)

موسم گرما

b)

موسم بہار

c)

موسم سرما

d)

موسم خزاں