NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsGrade 1 frst 3
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سوالیہ جملوں کے آخر میں کیا آتا ہے؟
a)
ختمہ -
b)
سوالیہ نشان ؟
c)
کچھ نہیں آتا
d)
ختمہ اور سوالیہ دونوں
2.
جملے میں سے سوالیہ لفظ تلاش کریں ۔
آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟
a)
علاقے
b)
تعلق
c)
کس
d)
کا
3.
فلک کے معنی بتائیں ؟
a)
زندہ
b)
روشن
c)
جنگل
d)
آسمان
4.
خاندان کا کیا مطلب ہے؟
a)
گھر کے افراد یا لوگ
b)
جلوس
c)
قطار
d)
گروہ
5.
اسم کسے کہتے ہیں ؟
a)
سوالیہ نشان والے جملوں کو
b)
دو جملوں کے جوڑنے کو
c)
واو سے شروع ہونے والے الفاظ کو
d)
نام کو
6.
اسم کی مثالیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟
a)
کتاب - پارک - زارا
b)
مزے دار
c)
محفوظ رکھنا
d)
آرام کرنا
7.
آپﷺ کو والد کا اسم گرامی کیا ہے ؟
a)
حضرت ابو بکر
b)
حضرت عثمان غنی
c)
حضرت علی
d)
حضرت عبداللہ
8.
حروف تحجی میں چار حروف مصوتے کون سے ہیں ۔
a)
ط - ظ
b)
س ۔ ش
c)
ا ۔۔۔ و ۔ ی ۔ ے
d)
ع - غ
9.
فعل کی مثال دیں ۔۔
a)
صبح سویرے
b)
گلشن
c)
قطار بنانا
d)
وادی
10.
اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آے گی ؟
علی کیوں رو رھا ہے ؟
a)
سوالیہ نشان
b)
ختمہ
Reset
