Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
زارا نے فراک پہنی تھی۔
کالی
نیلی
گلابی
لال
علی نے پہنا تھا۔
پینٹ شرٹ
قمیض شلوار
کرتا پاجامہ
کرتا شلوار
نماز پڑھنے کے بعد ابو نے بچوں کو دلوائے
غبارے
ٹافیاں
کھلونے
کپڑے
علی اور زارا کس کے گھر سویّاں دینے گئے۔
خالہ جان
ممانی جان
پھوپھو جان
تائی جان
زارا کا پرس تھا
پھولوں والا
ستاروں والا
موتیوں والا
رنگ برنگا
امی نے زارا کو پیار کیا اورـــــــــــــــــــ کہا
عید مبارک
خوش آمدید
خدا حافظ
سالگرہ مبارک
View all
3 questions
Urdu Grade VII
Worksheet
•
KG - 12th Grade