wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئزز پانی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

پانی بہت بڑی ـــــــــــــ ہے۔

a)

مشکل

b)

عبادت

c)

کہانی

d)

نعمت

2.

پانی ـــــــــــــــ کرنا ٹھیک نہیں۔

a)

استعمال

b)

جمع

c)

ضائع

d)

خراب

3.

پانی کس صورت آسمان سے برستا ہے ؟

a)

شربت

b)

گند گی

c)

نعمت

d)

رحمت

4.

نہر کے پانی سے کھیتی خوب ـــــــــــــــــــــــ ہوتی ہے۔

a)

سوکھتی

b)

خراب

c)

اچّھی

d)

ضائع

5.

انسان، حیوان اور ـــــــــــــــــــــــــــ سب کو پانی چاہیے۔

a)

پودے

b)

کاغذ

c)

برتن

d)

کرسی