NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsآئیےماحول کا خیال رکھیں
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اس ہفتے جو سبق آپ نے پڑھا اس کا عنوان کیا تھا؟
a)
آئیےگھر کا خیال رکھیں
b)
آئیےماحول کا خیال رکھیں
c)
آئیےاسکول کا خیال رکھیں
d)
آئیےبچوں کا خیال رکھیں
2.
اللہ تعالیٰ نے جب دنیا بنائی تو یہ کیسی تھی؟
a)
بد صورت اور گندی
b)
خراب اور بری
c)
صاف سُتھری اورخوب صورت
3.
پانڈا کیسے ماحول میں رہنا پسند کرتا ہے؟
a)
گھنے جنگل میں
b)
دریا،جھیل یا تالاب میں
c)
بانس کے جنگل میں
d)
گھاس کے میدان میں
4.
آبی جانوروں کی نسلیں کیوں ختم ہوتی جا رہی ہیں؟
a)
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں تیراکی کرنے سے
b)
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں کشتی چلنے سے
c)
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں گندگی پھینکنے سے
5.
ہم اپنے ماحول کو صاف کیسے رکھ سکتےہیں؟
a)
اپنے آس پاس صفائی کا خاص خیال رکھ کر
b)
د رخت کاٹ کر
c)
کوڑا کرکٹ پھینک کر
6.
ہرجاندار کو کیسا ماحول چاہیے؟
a)
برا
b)
اچھا
c)
خراب
d)
گندا
Reset
