Free Printable Worksheets
Font size
More settings
ہریالی کون ہے؟
گھوڑا
لڑکی
بلی
گائے
ہریالی کیسی گائے تھی؟
بے وقوف
معصوم
چالاک
ذہین
ہریالی نہر میں پھنس گئی تھی۔کیوں کہ
نہر چھوٹی تھی۔
وہ بہت موٹی تھی۔
اُسے ڈر لگ رہا تھا۔
اُسے تیرنا نہیں آتا تھا۔
گاؤں میں کیا نہیں تھا؟
پن چکی
چراگاہ
رنگین ہیٹ
نہر
دودھ سے کیا بنتا ہے؟
انڈے
کھیر
کھیرا
سالن
عید پر کس جانور کی قربانی نہیں کی جاتی؟
بکرا
اونٹ
مرغی
View all
10 questions
Urdu
Worksheet
•
2nd Grade
5 questions
urdu fruits name
Gr-2 Janwaroon per rehem
شان بیمار ہوا
GRADE 2 URDU
3 questions
علی اور شیر