Worksheetsشان بیمار ہوا
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
شان بیمار کیوں ہوا؟
a)
دوا نہ پینے کی وجہ سے
b)
بہت کھیلنے کی وجہ سے
c)
بہت پڑھنے کی وجہ سے
d)
بہت کھانے کی وجہ سے
2.
احمد کس جماعت میں پڑھتا ہے؟
a)
چوتھی جماعت
b)
چھی جماعت
c)
دوسری جماعت
d)
پہلی جماعت
3.
بچوں نے شان کے لیے کیا بنایا؟
a)
کتابیں
b)
کارڈز
c)
کھلونے
d)
پینسلیں
4.
شان کی والدہ کیا کر رہی تھیں؟
a)
کھانا بنا رہی تھیں
b)
دوا پلا رہی تھیں
c)
باہر جا رہی تھیں
d)
بچوں کو پڑھا رہی تھیں
5.
شان دوا پینے سے کیا ہونے کی امید کر رہا تھا؟
a)
بہت خوش ہونے کی
b)
بہت کھیلنے کی
c)
ٹھیک ہو جانے کی
d)
بہت سونے کی
100 %
