Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 17 الرابع الثانی
Total questions: 8
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
َجِئتنَا کا معنی ہے
a)
تم ہمارے پاس لائے ہو
b)
تم ہمارے پس آئے ہو
c)
ہم تمہارے پاس لائے ہیں
d)
ہم تمہارے پاس آیے ہیں
2.
اَعیُنِ الناسِ کیا ہے
a)
مرکب اضافی
b)
مرکب توصیفی
c)
مرکب جاری
d)
پیچیدہ مرکب اضافی
3.
ابراہیم علیہ السلام کے خلاف کیا سازش کی گئی
a)
جلانا
b)
ملک سے نکالنا
c)
ڈبونا
d)
قتل
4.
انَّہٗ میں ہٗ کون سی ضمیر ہے
a)
واحد
b)
جمع
c)
مزکر
d)
غائب
5.
سلیمان علیہ السلام کے لیے کس کو مسخر کیا گیا
a)
تیز ہوا
b)
لوہا
c)
جن
d)
پرندے
6.
آیت کریمہ کس نبی کی دعا ہے
a)
ایوب
b)
ادریس
c)
زکریا
d)
یونس
7.
وھم من کل حدب ینسلون
کس کے بارے میں کہا گیا
a)
دابۃ الارض
b)
دجال
c)
یاجوج ماجوج
d)
اوپر کےسب درست ہیں
8.
ولقد کتبنا فی الزبور من بعد الزکر
الذکر سے یہاں کیا مراد ہے
a)
لوح محفوظ
b)
آسمانی کتابیں
c)
تورات
d)
قرآن مجید
Reset
