wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

GR9 FULL PORTION

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نظم 'ہندو مسلمان ' کے شاعر کون ہیں؟

a)

سورج نرائں مہر

b)

تلوک چند محروم

2.

سبق 'بہادر شاہ کا ہاتھی' کے مصنف کون ہیں؟

a)

باقر دہلوی

b)

منشی پریم چند

3.

جنگل کو زرخیز ہونے میں کون مدد کرتا ہے؟

a)

چرندے

b)

چڑیاں

4.

اختر شیرانی نے کون سی نظم لکھی ہے؟

a)

ایک پودا اور گھاس

b)

ایک دیہاتی لڑکی کا گیت

5.

چمپنزی کیسے ملک کا جانور ہے؟

a)

گرم

b)

ٹھنڈے

6.

جنگلوں کی وجہ سے بارش میں ـــــــــــ ہوتی ہے؟

a)

کمی

b)

زیادتی

7.

لفظ 'افراط' کا مترادف کیا ہوگا؟

a)

کثرت

b)

قلت

8.

سبق 'احسان کا بدلہ احسان ' میں کس شہر کا ذکر کیا گیا ہے؟

a)

عادل آباد

b)

احمد آباد

9.

نظم پودا اور گھاس کا مرکزی خیال کیا ہے؟

a)

عزّت اُسے ملتی ہے جس سے فائدہ پہنچتا ہے

b)

عزّت اپنے اپنے عمل کے مطابق ملتی ہے

10.

کہاوت 'اونٹ کس کل بیٹھے گا' کا مطلب کیا ہے؟

a)

مشکل کو آسان کرنا

b)

کیا انجام نکلے گا دیکھنا

11.

آریہ بھٹ قدیم ہندوستانی ـــــــــــــتھے؟

a)

سائنسدان

b)

ریاضی دان

12.

نظم چھٹی کا دن میں شاعر کی کس کو اہم کہا

a)

کھیل کو

b)

علم کو

c)

ورزش کو

d)

دولت کو

13.

دو مصرعوں پر مشتمل شاعری کی صنف کو کیا کہتے ہیں؟

a)

رباعی

b)

دوہا

14.

ایسی نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوں اُسے کیا کہتے ہیں؟

a)

مخمّس

b)

مسدس

15.

ڈپٹی نذیر احمد نے اپنے مضمون میں کس چیز کی اہمیت پر زور دیا؟

a)

علم کی

b)

وقت کی

16.

ایک چیز کو دوسری چیز جیسا بتانے کو قواعد کی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

a)

ضمیر

b)

تشبیہ

17.

لفظ 'کسل' کے کیا معنی ہیں؟

a)

چستی

b)

سستی

18.

لفظ "اتحاد" کا مترادف کیا ہوگا؟

a)

اتفاق

b)

انصاف

19.

لفظ 'کامرانی' کا متضاد کیا ہوگا؟

a)

کامیابی

b)

ناکامی

20.

لفظ 'جنگ' کا متضاد کیا ہوگا؟

a)

امن

b)

سکون